Maryam Nawaz once again becoming popular see whats next





Zareen Khan Molested in an event held in mumbai for promoting AKSAR 2


ممبئی : ( روزنامہ دنیا ) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ زرین خان آج کل اپنی نئی فلم اکثرٹو کی تشہیرمیں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں ایک تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں فلم کی پوری ٹیم شریک ہوئی، تقریب رات دیر تک جاری رہی ۔ زرین تقریب کے دیر تک جاری رہنے پر انتظامیہ سے خاصی خفا ہوئیں تاہم کھانا کھانے کے بعد وہ اکیلی ہی باہر نکل پڑیں ۔ زرین ہال سے باہر آئیں تو وہاں موجود 40 سے 50 افراد پر مشتمل ہجوم نے انہیں گھیر لیا اور سیلفی کیلئے ضد کرتے رہے ۔ اسی اثنا میں بعض افراد نے اداکارہ کے ساتھ دست درازی کی جس پر وہ گھبراگئیں اور کسی نہ کسی طرح ہجوم سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں ۔ 

Afghanistan Become Asian Champion after defeating Pakistan in finals